100

Heart Touching Kalam | Mery Maula Teri Rehmat Se | By Shahid Khattab | Lyrical Video | Peace Studio


Visit official Link of this Video Released by Channel ISLAMIC RELEASES in description Visit official Link of this Video Released by Channel ISLAMIC RELEASES in description Visit official Link of this Video Released by Channel ISLAMIC RELEASES in description Visit official Link of this Video Released by Channel ISLAMIC RELEASES in description Visit official Link of this Video Released by Channel ISLAMIC RELEASES in description

Jerry Heath

100 Comments

  1. Watch official video on @Islamic Releases :https://youtu.be/KKtjaPTycLY
    یہ شاعری " عبید الرحمٰن شہید رحمہ اللہ" کی ہے۔ جنہوں نے اپنی شہادت سے پہلی لکھی تھی۔
    آپ کو یہ کلام کیسا لگا کمنٹ میں ضرور بتائیں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
    جزاکم اللہ خیرا🌹🌹

  2. شہیدوں کےسخن میں چاشنی رکھی ہےقدرت نے
    سکونِ قلب بھی رکھا روحانی درد بھی رکھا
    عرفان عمر حیدری

  3. ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے 💚💖💚💖💚

  4. MashAllah,Bht Khubsurat
    #NamoseRisalst

  5. ماشا ء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں نعت پڑھی اللہ آپکو اور ترقیات سے نوازے

  6. ماشاءاللہ شاعری بہت خوب ہے اور کلام بھی بہت خوب ہے اللہ عبیدالرحمٰن کی شہادت قبول فرمائے اور انکو جنت الفردوس کے اندر اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور خطاب بھائی کی اللہ محنت قبول فرمائے آمین

  7. اللہ مغفرلنا وللموئمینین ولموئمینات ولمسلیمین ولمسلمات آمین

  8. ماشاءاللہ
    بہت اچھا کلام سچ میں رونا آگیا😭🤲

  9. تھوڑی سی عبادت بہت ساصلہ دیتی ہے💙
    🌹گلاب کی طرح چہرہ کھلا دیتی ہے
    📿خدا کی یادکو کھبی دل سے جانے نہ دینا
    چھوٹی سی دعا عرش ہلا دیتی ہے🤲

  10. MashaAllah Heart Touching Voice & Poetry.May Allah accept Martyrdom of our Beloved Mujahideen Brothers & Give Them Highest Place In Jannat ul Firdos
    Aameen Ya Rab ul Mujahideen

  11. آپ سے گزارش ہے میرے چینل کو سبکرائب کریں اور جو ویڈیوز اچھی لگیں لائک اور کمنٹ ضرور کیجیے گا 💕😊
    جزاک اللہ خیر

    چینل کا لنک 👇
    https://m.youtube.com/IslamicTeachers

  12. MASHA ALLAH
    SUBHANALLAH.MAY ALLAH PAK BLESS JANNAT UL FIRDOUS TO ALL SHOHADA.AAMEEN.PAK AFWAJ WE LOVE AND RESPECT YOU.

  13. MashaAllah Beautiful Voice & Poetry, Weldone Bro Shahid Khattab and Peace Studio Productions.!!! 🌹

  14. ماشاءاللہ سبحان الله ،اللہﷻ شہید کو اپنے جوار رحمت میں عظيم مقام عنایت فرمائے آمین

  15. مت پوچھ کہ ہندمیں ہم نے کیا دیکھا
    سرکار کو فقیر بنتے دیکھا
    تو طلبہ کو محافظِ آئین بنتے دیکھا
    عورتوں کو جھانسی کی رانی لکشمی بائی بنتے دیکھا
    دلی ،لکھنو پنجاب،و بہار میں باغِ شاہین دیکھا
    ماؤں کے آنسوؤں میں انقلاب دیکھا
    بچوں کے حوصلوں میں کلام دیکھا
    ِپِیروں کے سجدوں میں ہند کے خواب کی تعبیر دیکھا
    کیا بتاؤں پولس کی وردی میں شیطان دیکھا
    #جامعہ میں چنگاری تو #جواھر میں شعلہ دیکھا
    "حکومت کو ڈرتے دیکھا*
    عوام کو مرتے دیکھا
    بچوں کو بلکتے دیکھا
    رہبروں کو چھپتے دیکھا
    امبیڈکر کی تاریخ کو مٹتے دیکھا
    کیا بتاؤں مختصر سے وقت میں کیا کیا دیکھا
    انسان کو حیوان بنتے دیکھا
    شاہوں کو شیطان بنتے دیکھا
    خلاصہ ہے کہ ہند کو شمشان بنتے دیکھا

  16. ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے
    مزا آگیا…..بہت سکون ملتا ہے ہے اسے سن کر❤️❤️❤️❤️

  17. یارب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے ۔۔۔جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے۔۔۔۔

  18. ❤️ مسلم ❤️ ہے ❤️ ❤️ ❤️ مسلم ❤️❤️ مسلم ❤️❤️ مسلم ❤️ مسلم ❤️

  19. جو لوگ کامینٹس پڑھ رہے ہیں برائے مہربانی میرے لیۓ دعا کریں کہ میرا رشتہ طے ہو جائے جہاں بات چل رہی ہے پلیزززززز
    آمین کہہ دیں آپ سب
    شاید کسی کی دعا قبول ہو جائے

  20. شهید کی جو موت هے وه قوم کی حیات هے یاالله شهید بهائی کی شهادت کو قبول فرما

  21. 🕋🕋👍👍🧭🧭🧕👩‍👧👨‍👨‍👦‍👦👩‍👧‍👦👩‍👦‍👦👩‍👩‍👧🤲🤲🤲🤲

  22. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت کلام ھے، ایمان کو تازگی دے گیا.

  23. MAY ALLAH ACCEPT HIS SHAHADAH N MAY ALLAH REWARD THE ONE WHO SHARED THIS KALAM.V .HEART TOUCHING

  24. Mere moula Karam kar hur muslim par Or Quraan pak ki Doulat Atakar de Yaa Allah 😢😢😢Dukhi hu main Or Aap jaante hon Usse hal karde

  25. راستے سے مراد وہ راستہ ہے جو قرآن مجید اور احادیث کا راستہ ہے۔

  26. یا اللہ اس سال تمام مسلمانوں کو حج نصیب فرما آمین

  27. ماشاءاللہ، اللہ شہداء کی شہادت کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی شہادت کی موت نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین۔
    اے راہِ حق کے شہیدوں تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔

  28. Peace Studio
    Plz Bhai Music Se Parhez Karen
    Naat Tu Buhats Achi Hai
    Agr Music na Dalo Tu Or bhi Acha Hoga

  29. ‏دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
    آؤ ایک مشترکہ دعا کرتے ہیں"
    اے اللہ ہمارے کشمیری بھائیوں کو آزادی نصیب فرما🤲
    آمین❤

  30. https://youtu.be/1-dt24fFtYA
    حضرت سید ابراہیم شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ #01 vlogویڈیو چینل پر آچکی ہے آپ لوگ بھی ضرور دیکھیں اور چینل کو سبسکرائب کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *